"وشوناتھن آنند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
انیس سو ستاسی میں وہ انڈیا کے پہلے اور اس وقت دنیا کے سب سے کم عمر گرینڈ ماسٹر بنے۔
==عالمی فاتح==
سنہ 2000ء ، 2007ء ، 2008ء ، 2010ء اور 2012ء کے عالمی چیمپئن بنے۔
===پہلی بار===
*انہوں نے اپنا پہلا بڑا عالمی خطاب انیس سو اکانوے میں جیتا تھا۔ اس مقابلے میں عالمی چیمپیئن [[گیری کاسپاروف]] اور سابق عالمی چیمپئن [[اناتولی کارپوف]] نے بھی حصہ لیا تھا۔