"تختہ شطرنج" کے نسخوں کے درمیان فرق

92 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
'''تختہ شطرنج'''، '''شطرنج کی [[بساط]]''' یا '''شطرنج کا تختہ''' (انگریزی:chess board) ایک تختہ ہوتا ہے جو [[مربع]] شکل کا ہوتا ہے اور اس پہ [[شطرنج]] کا کھیل کھیلا جاتا ہے۔اس کی اوپر 64 (آٹھ ضرب آٹھ) [[مربع]] [[خانہ (شطرنج)|خانے]] بنے ہوتے ہیں۔ جن میں 32 ایک رنگ (کالا) کے اور 32 دوسرے رنگ (سفید) کے ہوتے ہیں۔ شطرنج کے [[مہرہ (شطرنج)|مہرے]] ان خانوں میں چلائے جاتے ہیں۔
==بساط کا جادو==
===بساط بھر چاول===
ایک بادشاہ نے کسی [[شاطر|شطرنج کے کھلاڑی]] فقیر کو بازی جیتنے کے بعد منہ مانگا انعام دینے کا کہا۔ تو اس نے کہا کہ بساط بھر چاول اس طرح چاہئے کہ ہر [[خانہ (شطرنج)|خانے]] پر پچھلے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] سے دگنے چاول رکھ دیں۔<br />
اب ذرا حساب لگائیے کہ [[شطرنج]] کی بساط پر فقیر کی فرمائش کے مطابق کتنے چاول آئے ہوں گے۔یاد رہے کہ شطرنج میں 64 خانے ہوتے ہیں۔ لہٰذا ہر خانے میں چاول کے دانوں کی تعداد اور مختلف خانوں میں رکھے گئے چاولوں کی تعداد کا مجموعہ کچھ اس طرح سے معلوم کیا جا سکتا ہے:
553,402,322,211,286,548,480۔ اس وزن کو گرام میں لانے کے لیے1000 سے تقسیم کیجیے کیونکہ ایک ملی گرام دراصل ایک گرام کا ہزارواں حصہ ہے۔ لہٰذا چاولوں کا وزن (گراموں میں) یہ ہو گا: 553,402,322,211,286,548,48 ہمارا کام اب بھی پورا نہیں ہوا، بلکہ ابھی یہ دیکھنا باقی ہے کہ یہ چاولوں کی کتنے کلو گرام مقدار ہے۔ لہٰذا اوپر حاصل ہونے والے عدد کو ہم ایک بار پھر 1000سے تقسیم کریں گے کیونکہ ’’کلوگرام‘‘ کا مطلب ہے ایک کلوگرام۔ یہ مقدار ہو گی: 553,402,322,211,286.54848 لیکن آج کل زرعی اجناس کی پیداوار کے لیے جو پیمانہ رائج ہے، وہ ’’میٹرک ٹن‘‘ کہلاتا اور1000کلوگرام کے برابر ہوتا ہے۔ لہٰذا میٹرک ٹنوں میں ان چاولوں کا وزن یہ ہو گا: <br />
553,402,322,211.286548480 ابتداء میں ہم نے جو فارمولا معلوم کیا تھا، اس کے مطابق بساط پر چاولوں کی مجموعی تعداد264-1ہے۔ اب چونکہ 30ملی گرام کا مطلب 0.00000003 ٹن ہوتا ہے۔ لہٰذا اوپر حاصل کردہ وزن میں سے یہ ننھی منی مقدار بھی نفی کر دیں گے، تو بساط بھر چاولوں کا تخمینی وزن (میٹرک ٹنوں میں) یہ ہو گا: 553,402,322,211.28654845 یعنی یہ وزن ساڑھے پانچ کھرب ٹن سے بھی زیادہ ہے۔! اتنے چاول تو ساری دنیا کے کسان مل کر بھی نہیں اگا سکتے۔ بھلا بادشاہ کے خزانے کی اس کے سامنے کیا حیثیت ہے۔<ref>http://dunya.com.pk/index.php/special-feature/2015-03-04/12366</ref>
===بساط پر گھوڑا===
 
===بساط پر وزراء===
== مختلف تختہ شطرنج ==
{{multiple image
20,950

ترامیم