"شطرنج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17:
 
== تاریخ ==
 
600ء میں یہ کھیل [[برصغیر]] میں متعارف ہوا۔پھر یہ کھیل [[فارس]] میں کھیلا جانے لگا ،پھر عرب مسلمانوں نے اسے مسلم عالم میں عام کیا۔یہ 1600ء میں [[یورپ]] میں متعارف کیا گیا۔اور آج یہ دنیا بھر میں کروڑوں کی تعداد میں کھیلا جاتا ہے۔یا تو لوگ شطرنج کے تختے پر کھیلتے ہیں یا آن لائن کھیلتے ہیں۔
===عالمی دن===
شطرنج کی عالمی فیڈریشن 20 جولائی 1924ء کو پیرس میں قائم کی گئی تھی۔ اقوام متحدہ کی ثقافتی تنظیم یونیسکو کے فیصلے کے مطابق 1966ء سے بیس جولائی کو شطرنج کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔<ref>[http://urdu.sputniknews.com/urdu.ruvr.ru/news/2013_07_20/118235727/ مزید پڑھیں] </ref>
 
 
== ترتیب ==