"تحریک اسلامی طالبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 67:
جنرل میک کرسٹل کی برطرفی کے چند روز بعد ہی برطانوی آرمی چیف کی جانب سے بھی یہ بیان سامنے آیا کہ افغانستان میں طالبان سے مزاکرات کا یہ بہترین وقت ہے۔ ان بیانات کی روشنی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ 2002 سے افعانستان میں آگ وخون کا کھیل کھیلنے والے اتحادیوں کے حوصلے کس حد تک پست ہوچکے ہیں.
 
== 20112011ء ==
دو ہزار گیارہ میں اگست کا مہینہ یہاں برسرپیکار امریکی افواج کیلئے نہایت تباہ کن ثابت ہوا جس میں اس کو مشرقی افغانستان کی تنگی وادی ( جو کہ کابل سے تفریبا ساٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے) میں ایک ناکام آپریشن کے دوران اپنے 31 مایہ ناز نیوی کمانڈو اور ایک بیش قیمت چینوک نامی جنگی ہیلی کاپٹر کا نقصان اٹھانا پڑا۔ کچھ جرائد کے مطابق یہ نیوی کمانڈوز کی وہ ہی ٹیم تھی جس نے پاکستان کے شہر [[ایبٹ آباد]] میں القا‏عدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے خلاف کاروائی کی تھی.تھی۔ مبصرین کا خیال ہے کہ اس امریکی ہیلی کاپٹر کو کسی میزائل سے نشانہ بنایا گيا.گيا۔ طالبان جنگجوؤں کے پاس اس قسم کے ہتھیاروں کی موجودگی سے اتحادی افواج میں سخت سراسمیگیسراسیمگی پھیل گئی ہے.تھی۔
 
== عالم اسلام پر اثرات ==