"نسل کشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Srebrenica massacre memorial gravestones 2009 1.jpg|تصغیر|[[سریبرینیتسا کا قتل عام]]]
 
'''نسل کشی''' (Genocide) ایک نسلی، ثقافتی، مذہبی یا قومی گروہ کی منظم طریقے سے ایک بڑے حصے کی تباہی ہے۔ نسل کشی کی معروف مثالیں [[مرگ انبوہ]]، [[ارمنی قتل عام]]، [[روانڈا نسل کشی]] اور [[سریبرینیتسا کا قتل عام|بوسنیائی نسل کشی]] ہیں۔