"رباط (تشریح)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: علم تشریح میں رباط کا لفظ انگریزی ligmant کے متبادل آتا ہے اور اسکی جمع اربطہ (ligaments) کی جاتی ہے۔ رباط ا...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
علم [[تشریح]] میں رباط کا لفظ انگریزی ligmant کے متبادل آتا ہے اور اسکی جمع اربطہ (ligaments) کی جاتی ہے۔ رباط ایک ایسی ساخت کو کہا جاتا ہے کہ جو [[ریشہ|ریشی (fibrous)]] شکل رکھتی ہے اور [[ہڈیوں]] اور [[غضروف|غضاریف (cartilages)]] کو آپس میں اور [[گوشت]] سے جوڑ کر جسم میں مضبوطی پیدا کرتی ہے۔ لفظ رباط یا ligament عام طور پر تین اقسام کی ساختوں کے لیۓ مشترکہ طور پر ادا کیا جاتا ہے۔
# ہڈیوں اور غضاریف کو جوڑنے والی ریشی ساختیں
# [[صفاق|صفاق (peritoneum)]] کے ایک [[لف|لف (fold)]] یا تہہ کو جو کہ جھلی کی مانند ہوا کرتا ہے
# [[حمیل|حمیلی (fetal)]] ساختوں کا کوئی [[باقیہ|باقیہ (remnant)]]