"صوبہ ننگرہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xxx the the best way to go with
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
115.244.213.13 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 1302346 ویں ترمیم کا استرجع۔
سطر 5:
| انتظامی_اکائی =صوبہ
| نام =ننگر ہار
| مقانی_نام =[[پشتو]]: ننګرهار the same thing as the
| ملک =افغانستان
| صدر مقام =جلال آباد
سطر 19:
 
'''ننگرہار''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Nangarhar [[پشتو]]: ننګرهار) [[مشرقی]] [[افغانستان]] میں واقع ایک صوبہ ہے۔ صوبہ ننگر ہار کا صدر مقام [[جلال آباد]] ہے۔ اس صوبے کی آبادی 1334000 ہے اور یہاں زیادہ تر [[پشتون]] قبائل آباد ہیں۔<br />
 
== معیشت اور منشیات کی پیداوار ==
صوبہ ننگرہار [[افغانستان]] میں کبھی [[افہیم]] کی پیداوار کا بڑا مرکز تھا جبکہ [[2005ء]] کے اندازے کے مطابق یہاں افہیم کی پیداوار میں %95 کمی واقع ہوئی ہے۔ یہ افغانستان میں افہیم کی تلفی بارے بتائی جانے والی کئی کامیاب مہمات میں سے ایک تصور کی جاتی ہے۔ یہ مہم جو پورے افغانستان میں چلائی جاتی رہی ہے کے نتیجے میں یہاں کے کسانوں کی زندگی پر برا اثر ڈالا ہے کیونکہ کسی بھی متبادل فصلی پیداوار کا بندوبست نہ ہونے کی وجہ سے یہاں غربت میں اضافہ ہوا ہے اور کئی ایک موقعوں پر افہیم کے کسانوں نے اپنے بچے افہیم کے کاروباریوں کے ہاتھ بیچے ہیں تاکہ[[فصل]] پر اٹھنے والے اخراجات ادا کر سکیں۔