"سیاست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q7163 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{سیاست|}}
== لغوی معنی ==
'''سیاست'</ '' ایک ایسا عمل ہے جس سے لوگوں کی جماعتیں تصفیہ] کرتی ہیں. باالفاظِ دیگر، سیاست ایک طریقۂ کار ہے جس کے ذریعے عوامی حلقوں کے مابین مسائل پر بحث یا کارروائی ہوتی ہے اور ریاستی فیصلے عوامی رائے عامہ کی روشنی میں لئے جاتے ہیں۔
 
== سیاست کی اقسام ==
سطر 14:
== پاکستان میں مروجہ سیاست ==
پاکستان کی سیاست عرصہ دراز سے فوجی آمریت کے ہاتھوں دبی رہی ہے۔ جمہوری دور بھی سیاست سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کے کھیل کا نام سمجھی جاتی ہے جس میں غریب صرف نعرے بازی اور ووٹ ڈالنے کی حد تک شریک ہوتا ہے۔ کسی شریف آدمی کا سیاست میں حصہ لینا انوکھی بات سمجھی جاتی ہے۔
== مزید دیکھیے ==
* [[سیاسیات]]
 
==بیرونی روابط==
{{Commonscat|Politics}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
[[زمرہ:معاشرہ]]