"انکرپشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
}}
'''صفریت''' ( انگریزی: Encryption ) محرمیت یا رازداری کی خاطر معلومات کی ایسے انداز سے [[تشفیر]] کرنے کو کہا جاتا ہے جس میں صرف اور صرف مخصوص فرد یا افراد ہی حقیقی پیغام کو پڑھ سکیں۔صفریت کسی بھی شخص کو پیغام یا مواد تک رسائی سے نہیں روک سکتی لیکن اگر کوئی ایسا شخص اسے پڑھ رہا ہے جسے یہ پیغام نہیں پڑھنا چاہئے تو وہ پیغام اسے سمجھ میں نہیں آئے گا۔اس پیغام کو سمجھنے کے لئے ضروری ہے کہ اس شخص کو پیغام سمجھنے کا طریقہ کار بھی معلوم ہو۔صفریت خفیہ پیغام رسانی کا بہت پرانا طریقہ کار ہے۔قدیم دور میں پیغامات عام طور الفاظ(Text) کی شکل میں لکھے جاتے تھے اس لئے تفشیر کے بعد بھی پیغام الفاظ ہی رہتا تھا۔جدید دور میں خاص طور پر کمپیوٹر کی ایجاد کے بعد الفاظ کے علاوہ آڈیو ویڈیو اور دیگر طرح کے ڈیٹا پر بھی تشفیر لگا کر اسے محفوظ بنایا جاسکتا ہے۔
 
تشفیر خود سے بھی کی جاسکتی ہے اور کمپیوٹر کے ذریعے بھی۔کمپیوٹر کے ذریعے کی گئی تشفیر بہت مظبوط اور محفوظ ہوتی ہے اسے آسانی سے توڑا نہیں جاسکتا۔اس مقصد کے لئے تشفیری الگورتھم استعمال کیے جاتے ہیں۔عام طور تشفیری الگورتھم دیے گئے پیغام کے الفاظ میں مخصوص جگہوں پر مخصوص حرف شامل کرتے ہیں۔ان جگہوں اور حروف کی ترتیب [[تشفیریصفری کلید]](Encryption Key) کہلاتی ہے۔یہ ترتیب اس فرد کو بھی معلوم ہونی چاہئے جو اس پیغام کو سمجھنے کا اہل ہے۔جب یہ پیغام منزل مقصود پر پہنچے گا تو اسے تشفیری کلید کا استعمال کرتے ہوئے ڈی کرپٹ کردیا جائے گا یعنی اس میں مخصوص جگہوں سے مخصوص حروف نکال دئے جائیں گے۔مثال کے طور پر درج ذیل انگریزی پیغام بھیجا گیا
 
Hello this is Henry
 
اس میں تشفیرصفریت کے لئے ہر پانچ حرف کے بعد انگریزی حرف P کا اضافہ کردیا جائے گا۔اب یہ پیغام یوں بن جائے گا۔
 
Hellop this pis Henpry
 
اس پیغام کو ایسا فرد پڑھے گا جو اس پر لگائی گئی تشفیرصفریت نہیں سمجھتا تو اس کے لئے یہ پیغام سمجھنا مشکل ہوجائے گا اور جس کو معلوم ہوگا وہ ہر پانچویں حرف کے بعد p کو ہٹا کر اصل پیغام تک پہنچ جائے گاگا۔صفریت کو مزید مشکل اور پیچیدہ کیا جاسکتا ہے۔اس میں دیگر کئی قسم کی چیزیں شامل کی جاسکتی ہیں مثال کے طور پر حروف کو الٹ دینا۔کسی مخصوص حرف کو کسی دوسرے حرف سے تبدیل کرنا۔مخصوص مقامات پر ایک کے بجائے کئی حرف شامل کرنا یا یہ تمام طریقہ کار استعمال کرنا۔
=== صفریت کی اقسام ===
==== تشاکلی کلید صفریت( Symmetric Key Encryption) ====
اس طریقہ کار میں معلومات کو صفریت (Encrypt) اور غیر صفریت(Dycrypt) کرنے والی کلید ایک جیسی ہوتی ہے اور معلومات بھیجنے والے اور موصول کرنے والوں کو اس کا علم ہونا چاہئے۔اوپر دی گئی مثال اس طریقہ کی وضاحت کرتی ہے۔
==== عوامی کلید صفریت(Public Key Encryption) ====
اس طریقہ کار میں معلومات کو صفریت کرنے والے ایک عوامی کلید(Public Key) بناتے ہیں جس کو استعمال کرکے کوئی بھی معلومات کو صفریت کرسکتا ہے لیکن اسے واپس غیر صفریت میں لانے کے لئے ایک نجی کلید(Private Key) صرف اس کے پاس ہوتی جو اصل معلومات کو پڑھنے کا اختیار رکھتا ہے۔مطلب یہ کہ معلومات کو صفریت کرنے والی کلید علیحدہ اور واپس لانے کی کلید علیحدہ ہوتی ہے۔اس طریقہ کار تذکرہ پہلی مرتبہ 1973 میں ایک خفیہ دستاویز میں کیا گیا۔اس سے بیشتر تمام تر صفریت تشاکلی کلید سے کی جاتی تھی۔1991 میں فل زمرمین نے اس کا پہلا اطاقیہ(Application) لکھی اور اسے اوپن سورس کی ذریعے مفت تقسیم کیا۔2010 میں مشہور کمپنی سمنٹک(Symantic) نے اسے خریدا اور اس میں دیگر اضافے کئے
=== صفریت کا استعمال ===
صفریت کا استعمال ایک طویل عرصے تک فوجی و عسکری نقطہ نظر سے کیا جاتا رہا ہے۔تاہم اب یہ غیر فوجی مقاصد کے لئے بھی استعمال کی جاتی ہے۔خاص طور پر کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے بعد صفریت کی اہمیت کئی گنا بڑھ گئی ہے۔آپ بہت سی ویب سائٹس میں اپنا پاس ورڈ دے کر داخل ہوتے ہیں۔ہر ویب سائٹ کی یہ ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ آپ کے پاس ورڈ کو اپنے پاس صفریت کرکے رکھے۔اگر یہ پاس ورڈ بغیر صفریت کے رکھے جائیں تو خدشہ ہے کہ کو اور بھی ان کو پڑھ کر آپ کی نجی معلومات تک پہنچ سکتا ہے۔[[کمپیوٹر سیکیورٹی انسٹی ٹیوٹ]] کے مطابق 71 فیصد کمپنیاں اپنی معلومات کے تبادلے کے دوران صفریت کو استعمال کرتی ہیں جبکہ 53 فیصد اپنے پاس محفوظ معلومات کو بھی صفریت کرکے رکھتی ہیں۔حالیہ دنوں میں کئی ایسے واقعات ہوئے ہیں جن میں معلومات لیپ ٹاپ یا کسی بیک اپ ڈرائیو وغیرہ سے چوری کی گئیں۔اس لئے یہ سفارش کی جاتی ہے کہ معلومات اگر ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل نہ بھی کی جارہی ہوں تب بھی انہیں ضرور صفریت کرکے رکھنا چاہئے(اسے حالت سکون(At rest) بھی کہا جاتا ہے) کہ اگر آپ کا لیپ ٹاپ یا ڈرائیو وغیرہ چوری بھی ہو جائے تو اس میں سے معلومات حاصل نہ کی جاسکیں۔ڈیجیٹل رائٹس منیجمنٹ (Digital Rights Management) بھی حالت سکون صفرت کا ایک نظام ہے جو کاپی رائٹس رکھنے والی معلومات کی نقل بنانے اور سافٹ وئیر کو ریورس انجینئرنگ سے روکتا ہے
معلومات کو منتقلی کے دوران بھی محفوظ رکھنا بہت ضروری خواہ یہ معلومات نیٹ ورک(انٹرنیت سے لیکر بلیو ٹوتھ یا لوکل نیٹ ورک سب شامل ہیں) کے ذریعے یا کسی اور طریقے سے منتقل کی جارہی ہوں۔اس کے علاوہ موبائل فون، سمارٹ فون یا کسی اور آلے کی مدد سے بھی معلومات منتقل کی جارہی ہوں ان کی صفریت لازمی ہے تاکہ کہیں بھی ان کی نقل ہوجانے کی صورت میں معلومات ظاہر نہ ہوں۔
 
[[زمرہ:رمزنویسی]]