"فینول اور پانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فینول]] ایک ٹھوس مرکب ہے جو [[پانی]] میں حل پذیر ہے۔<br />
فینول کو اکثر کاربولک ایسڈ بھی کہتے ہیں۔
[[File:Phenol 2 grams.jpg|thumb|left|400px|خشک فینول]]
جب کسی [[شیشہ|شیشے]] کے برتن میں فینول کو پانی میں ملایا جاتا ہے تو ایک ہی برتن میں دو محلول بن جاتے ہیں جو تیل اور پانی کی طرح الگ الگ رہتے ہیں اور ہلانے پر بھی عارضی طور پر تو ایک گدلا محلول بنا دیتے ہیں مگر اگر مناسب وقت دیا جائے تو یہ پھر الگ الگ ہو جاتے ہیں۔<br />