"خلیائی دیوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
خلوی دیوار خلیہ کو سخت اور مضبوط بناتی ہے جس سے خلیہ کی حفاظت ہوتی ہے. [[Image:Eukaryota cell strucutre.PNG|thumb|250px|left|پودے کا خلیہ اور خلوی دیوار (سبز رنگ میں).]] کثیر خلوی جانداروں میں خلوی دیوار کی یہ خصوصیت جاندار کو اپنا ڈھانچا اور شکل بنانے اور برقرار رکھنے میں بہت معاون ثابت ہوتی ہے. خلوی دیوار بڑے جسامت کے مالیکیول جو خلیہ کے لئے نقصاندہ ہوسکتے ہیں کو خلیہ کے اندر جانے سے روکتی ہے. خلوی دیوار ایک ایسا ماحول بناتی ہے جس سے خلیہ پانی کی کمی و بیشی سے بچا رہتا ہے. خلوی تقسیم کے دوران خلوی دیوار کی ترکیب و خصوصیات میں تبدیلی آسکتی ہے.
 
===سختیسخت گیری===
کئی خلیات میں خلوی دیوار نیم سخت گیر ہوتی ہے جس کا مطلب ہے کہ ان خلیات میں خلوی دیوار ایک خاص شکل قائم رکھنے کی بجائے مڑ سکتی ہے. اس کی ایک مثال یہ بھی ہے جب پودا مرجھا جاتا ہے تو اُس کے پتّے زمین کی طرف رُخ کرلیتے ہیں. باقی تمام خلیات کی خلوی دیواریں غیر لچکدار ہوتی ہیں. پودوں میں '''ثانوی خلوی دیوار''' ایک پتلی اور اِضافی سیلیولوز کی بنی تہہ ہوتی ہے. لکڑی اور چھلکے دونوں کے خلیات کی ثانوی خلوی دیواری ہوتی ہیں. پودوں کے اَور حصّے مثلاً پتّے کی ڈنڈی بھی ثانوی خلوی دیوار حاصل کرسکتی ہے تاکہ طبعی عوامل سے بچ سکے.