"معدود ثقلیئت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 13:14، 4 مئی 2006ء

معدود ثقلیئت (microgravity environment) ایک ایسی حالت کو کہا جاتا ہے کہ جب کشش ثقل کا اثر انتہائی کم یا ناقابل پیمائش ہو کر رہ جاۓ۔ اس حالت کو پیدا کرنے کے تین طریقے ہیں

  • خلا کی گہرائیوں میں اسقدر دور تر پہنچا جاۓ کہ جہاں کشش ثقل کا اثر کمزور ہو کر رہ جاۓ
  • کسی اونچائی سے آزادانہ گراؤ
  • کسی سیارے کے گرد گردش