"پکسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 57 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q355198 پر موجود ہیں
سطر 9:
}}
عکصر دراصل عکس اور عنصر کا مرکب لفظ ہے اور انگریزی میں اسے pixel کہتے ہیں جو کہ اردو نام کی طرح picture اور element کا مرکب ہے۔ [[سائنس]] اور بطور خاص [[شمارندیات|شمارندی علوم]] میں عکصر سے مراد کسی بھی عکس یا [[تخطیط|مخطط]] (گراف) کے ایک نقطہ کی ہوتی ہے۔ سب سے پہلے اسکا استعمال [[بعید نُما|بعید نما]] (ٹیلی وژن) کی تصویر یا {{ٹ}} عکس {{ن}} کے چھوٹے چھوٹے نقاط یا {{ٹ}} عناصر {{ن}} کے لیۓ کیا گیا تھا اور اسی وجہ سے اسے عکصر کہا جاتا ہے۔ دیکھیۓ وجہ تسمیہ۔
== [[وجہ تسمیہ]] ==
عکصر کا لفظ دو الفاظ کے جزیات سے ڈھالا گیا ایک لفظ ہے
* [[عکس]] سے عک اور