"قوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: قوم کا لفظ عربی زبان سے ہے اور بشمول فارسی و اردو دیگر قریبی زبانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ ا...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
قوم کا لفظ [[عربی]] زبان سے ہے اور بشمول [[فارسی]] و [[اردو]] دیگر قریبی زبانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اردو میں عام طور پر قوم سے مراد کسی خاص افرادی گروہ کی لی جاتی ہے جس کی اقدار و روایات آپس میں مشترک ہوں ، یعنی یوں کہا جاسکتا ہے کہ قوم اصل میں [[انگریزی]] کے لفظ nation کے متبادل بکثرت استعمال ہوتا ہے جسکو بعض اوقات امت یا امہ کے لفظ سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ لفظ قوم کے حروف تہجی کی اس ترتیب کے ان عام معنوں کے علاوہ بھی عربی کے لفظ قوم کے ترتیب حروف کے دیگر معنی بھی ہوتے ہیں اور اسی سے متعدد دیگر اھم الفاظ بھی ماخوذ کیۓ جاتے ہیں ؛ مثال کے طور پر اردو کا ایک عام لفظ تقویم بھی اسی لفظ قوم سے اخذ کیا جاتا ہے۔
 
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/قوم»