6,471
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
===ہوا سے بھاری - ہوا محرک===
[[image:800px-JF-17_on_23rd_March_2007.jpg|thumb|300px|[[
ہوا محرک جہازوں میں ایسے مشین نصب ہوتے ہیں جو گیس یا ہوا کو نیچے کی طرف زور سے دھکیلتے ہیں جس کی وجہ سے ردّ عمل ہوتا ہے اور جہاز اُوپر کی طرف حرکت کرتا ہے. اُوپر کی طرف حرکت پیدا کرنے کے دو طریقے ہیں: '''ہوائی اُٹھاؤ''' اور '''قوتی اٹھاؤ'''.
ہوائی اُٹھاؤ میں جہاز اپنے پروں کے ذریعے ہواء کو نیچے کی طرف دھکیلتا ہے اور خود اُوپر کی طرف حرکت کرتا ہے. جبکہ قوتی اُٹھاؤ میں جہاز اپنے انجن کے ذریعے ہوا کو بزور نیچے کی طرف دھکیلتا ہے.
=== جامد-بازو ہوائی جہاز ===
|
ترامیم