"تولد کائنات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 13:38، 5 مئی 2006ء

تولد کائنات یا Cosmology، ہیئتی طبیعیات سے متعلق ایک شعبہءعلم ہے کہ جسمیں کائنات کی ابتداء (مبدا) اور اسکے ارتقاع کے بارے میں بحث کی جاتی ہے۔ اسمیں اصولی طور پر اعتقاد مبدا (origin belief) کی بنیاد پر واقعیت (reality) کے وجود میں آنے کے بارے میں علمی اور عملی تحقیق کی جاتی ہے۔