"قبطی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 19:59، 3 اگست 2008ء

قبطی زبان (Coptic) مصری زبانوں میں شامل ایک زبان ہے جو خود افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک شاخ ہے۔ یہ زبان قدیم مصر میں تین ہزار سال پہلے بولی جاتی تھیں اور اپنی اچھی صورت میں پانچویں صدی عیسوی تک اور کسی نہ کسی حد تک سترھویں صدی عیسوی تک موجود رہی اور اب ناپید ہو چکی ہیں۔ پہلے پہل اسے یونانی رسم الخط میں لکھا گیا مگر بعد میں اس میں کچھ اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد یہ قبطی رسم الخط کہلایا۔ اسے عیسائیوں کا ایک فرقہ قبطی آرتھیوڈاکس استعمال کرتے ہیں مگر یہ اب کہیں نہیں بولی جاتی۔

قدیم مصر کی قبطی زبان کا ایک نمونہ.یونانی رسم الخط۔تیسری صدی عیسوی
آٹھویں صدی عیسوی کا قبطی رسم الخط میں لکھا انجیل کا کچھ حصہ


مزید دیکھیں

بیرونی روابط

حوالہ جات