"قرن افریقا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
یہ علاقہ دنیا کے گرم اور خشک ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔ جولائی میں یہاں عام طور پر درجۂ حرارت 41°[[سینٹی گریڈ]] (106°[[فارن ہائیٹ]]) اور جنوری میں 32°سینٹی گریڈ (90°فارن ہائیٹ) ہوتا ہے۔ تاہم جیسے جیسے سطح سمندر سے بلند ہوتے جائیں درجہ حرارت کم ہوتا جاتا ہے یہاں تک کہ اسمارہ کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 20°سینٹی گریڈ (68°فارن ہائیٹ) ہوجاتا ہے جبکہ [[کوہ سیمین]] کے پہاڑوں پر درجۂ حرارت 14°سینٹی گریڈ (57°فارن ہائیٹ) ہوتا ہے اور کم از کم منفی 10°سینٹی گریڈ (14°فارن ہائیٹ) تک بھی چلا جاتا ہے۔
 
یہ علاقہ حال ہی میں کئی تنازعات اور بحرانوں کا شکار رہا ہے۔ ایتھوپیا اس علاقے میں سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ملک ہے کیونکہ علاقے کی 85 فیصد آبادی یہیں ہرتیرہتی ہے۔ اور یہاں کی تاریخ مسلم -عیسائی اور قوم پرستوں اور مارکسسٹ اور لیننسسٹوںلیننسٹوں کے درمیان فسادات سے بھری پڑی ہے۔ اس کے علاوہ دیگر ممالک بھی مختلف مسائل سے دوچار رہے ہیں جن میں [[1977ء]] میں صومالیہ میں شروع ہونے والی [[خانہ جنگی]] بھی شامل ہے۔ جس کا نتیجہ یہ ہے کہ [[1991ء]] سے اب تک کوئی باقاعدہ حکومت یہاں قائم نہیں ہو سکی۔ [[سوڈان]] کی حالیہ خانہ جنگی بھی خطے میں عدم استحکام کا باعث ہے۔ اریٹریا اور جبوتی بھی مختلف تنازعات کا شکار ہیں۔
علاوہ ازیں یہ علاقہ قدرتی آفات کا بھی شکار رہتا ہے جن میں [[قحط]] یا [[سیلاب]] قابل ذکر ہیں جن سے خصوصا{{دوزبر}} دیہی علاقے بہت متاثر ہوتے ہیں۔ [[1982ء]] سے [[1992ء]] کے دوران قرن افریقہ میں جنگ اور قحط سے تقریبا{{دوزبر}} 20 لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔