"طاقم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: طاقم یعنی لفظ انگریزی کے set کے قریب ترین معنوں میں آتا ہے۔ انگریزی مضامین (بطور خاص سائنسی ، و [...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 01:00، 6 اگست 2008ء

طاقم یعنی لفظ انگریزی کے set کے قریب ترین معنوں میں آتا ہے۔ انگریزی مضامین (بطور خاص سائنسی ، و ریاضیاتی) مضامین میں set کا لفظ خاصے منتوع مواقع پر استعمال ہوتا ہے اور بعض اوقات تو انکے معنوں میں خاصا نمایاں فرق بھی محسوس ہوتا ہے ، لیکن اسکے باوجود لسانیاتی قواعد کو مدنظر رکھ کر مشاہدہ کیا جاۓ تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ اکثر و پیشتر لفظ set مجموعۂ اشیاء کے مفہوم میں لایا جاتا ہے، اور غالباً یہی تصور مجموعے کا سبب بنا ہے کہ اردو کی لغات میں set کے لیۓ مجموعہ کا متبادل نظر آتا ہے، یا مروج ہے۔