"طاقم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: طاقم یعنی لفظ انگریزی کے set کے قریب ترین معنوں میں آتا ہے۔ انگریزی مضامین (بطور خاص سائنسی ، و [... |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
طاقم یعنی [[لفظ]] [[انگریزی]] کے set کے قریب ترین معنوں میں آتا ہے۔ انگریزی مضامین (بطور خاص [[سائنسی]] ، و [[ریاضیاتی]]) مضامین میں set کا لفظ خاصے منتوع مواقع پر استعمال ہوتا ہے اور بعض اوقات تو انکے معنوں میں خاصا نمایاں فرق بھی محسوس ہوتا ہے ، لیکن اسکے باوجود [[لسانیاتی]] [[قواعد]] کو مدنظر رکھ کر مشاہدہ کیا جاۓ تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ اکثر و پیشتر لفظ set مجموعۂ اشیاء کے مفہوم میں لایا جاتا ہے، اور غالبا{{دوزبر}} یہی تصور مجموعے کا سبب بنا ہے کہ اردو کی لغات میں set کے لیۓ (بطور خاص ریاضی میں) مجموعہ
* ریاضی میں استعمال کے لیۓ دیکھیے [[مجموعہ|مجموعہ (set)]]۔
* ریاضی میں استعمال کے لیۓ دیکھیے [[ذیلی مجموعہ|ذیلی مجموعہ (subset)]]۔
* [[طب]] و دیگر مضامین میں set کے لیۓ طاقم کے آنے کا امکان ہی غالب رہے گا ؛ سواۓ set کے ٹہراؤ ، جماؤ یا سخت ہونے کے مفہوم کے۔
* کے ٹہراؤ ، جماؤ یا سخت ہونے کے مفہوم میں لفظ [[تصلب]] کے آنے کا امکان غالب رہے گا۔
{{disambig}}
|