"ح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: اردو حروفِ تہجی کا دسواں حرف جو عربی، فارسی اور دیگر زبانوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ ابجد کے لحاظ ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
اردو [[حروفِ تہجی]] کا دسواںنواں حرف جو عربی، فارسی اور دیگر زبانوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ فارسی کا آٹھواں اور عربی کا چھٹا حرف ہے۔ ابجد کے لحاظ سے اس کے اعداد 8 شمار ہوتے ہیں۔ اسے حائے حُطّی یا حائے مُہملہ بھی کہتے ہیں۔ اردو میں اس کی آواز عربی کی طرح نفیس نہیں نکلتی بلکہ 'ہ' کی طرح نکلتی ہے مگر کچھ خوش زبان اس کی درست آواز نکالتے ہیں۔ یہ زیادہ تر ان الفاظ میں ہے جو عربی سے اردو میں سیدھا یا بذریعہ فارسی آئے ہیں۔
 
[[Imageتصویر:urdu_alphabetUrduhuroof.png|600px|center|اردو حروفحروفِ تہجی]]
 
[[Image:urdu_alphabet.png|center|اردو حروف تہجی]]
 
==مزید ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ح»