"رمی جمار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Amellie - Stoning of the devil 2006 Hajj.jpg|thumb|حج 2006 کے دوران رمی جمار کا منظر]]
رمی جمار یا رمی [[حج]] سے متعلقہ ایک اسلامی اصطلاح ہے۔ مسلمان دوران حج تین علامتی شیطانوں کو کنکر مارتے ہیں۔ یہ حج کا ایک رکن ہے۔ دس، گیارہ اور بارابارہ [[ذوالحجہ]] کو یہ عمل کیا جاتا ہے، اس میں ہر حاجی کو سات سات کنکر ترتیب وار مارنے کا حکم ہے۔ یہ عمل اسلام میں نبی [[ابراہیم علیہ السلام]] کی سنت طور پر جاری ہے۔
==[[وجہ تسمیہ]]==
==پس منظر==