"قابلی پلاؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
[[Image:Afghan Palo.jpg|thumb|200px|کابلیقابلی پلاؤ افغانستان کا مشہور پکوان ہے۔]]
'''کابلیقابلی پلاؤ یا پلاو''' ([[پشتو زبان|پشتو]]: کابليقابلي پلاو‎، [[فارسی زبان|فارسی]]:کابلیقابلی پلو) جو عام طور پر اردو میں کابلی پلاو سے مشہول ہے، ایک [[افغانی]] پکوان ہے جو ابلے ہوئے [[چاول|چاولوں]] میں دال مسور، [[کشمش]]، گاجریں اور [[بھیڑ]] کا [[گوشت]] ملا کر تیار کیا جاتا ہے۔ یہ افغانستان کا سب سے مشہور پکوان ہے، اور افغانستان کا [[قومی پکوان]] تصور کیا جاتا ہے۔
 
کابلیقابلی پلاؤ [[باسمتی]] چاول یا شوربہ نما [[چٹنی]] میں ٹوٹا چاول میں تیار ہوتا ہے (اس میں یہ بھورا رنگ اختیار کر لیتا ہے)۔ یہ پلاؤ بھیڑ، مرغی یا بڑے جانور کے گوشت سے بھی بن سکتا ہے۔ کابلیقابلی پلاؤ [[تندور]] اور گاجر کی قاشوں، مالٹے کے چھلکوں، کشمش، [[پستہ]] اور [[بادام]] کی طرح کے گری دار میوے کے ساتھ تلا بھی جا سکتا ہے۔گوشت چاولوں کے چاروں طرف ہوتا ہے یا درمیاں میں دبایا ہوا۔
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 12:
 
{{چاول کے پکوان}}
[[زمرہ:افغانستانیافغانی پکوان]]
[[زمرہ:چاول]]
[[زمرہ:چاول کے پکوان]]