"جامعہ کابل" کے نسخوں کے درمیان فرق

12 بائٹ کا ازالہ ،  5 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
{{Infobox university
|name = <big>جامعہ کابل/ کابل یونی ورسٹی<big>
|native_name = ([[فارسی زبان|فارسی]]) دانشگاهپوهنتون کابل<br>([[پشتو زبان|پشتو]]) دکابلد کابل پوهنتون
|latin_name = Universitas Cabulensis
|image = [[File:University of Kabul Logo.png|300px]]
}}
 
جامعہ کابل {{دیگر نام|پشتو=دکابل پوهنتون|فارسی=دانشگاهپوهنتون کابل}}، [[افغانستان]] کے دارلحکومت [[کابل]] میں واقع ایک بڑی جامعہ ہے جو [[1931ء]] میں بنی، البتہ تعلیمی سال 1932 سے شروع ہوا۔
 
 
لمبے عرصہ سے جاری جنگ اور خانہ جنگی کے باوجود جامعہ اب بھی ترقی و بہتری کی طرف گامزن ہے، اس وقت 25،000 سے زائد طلباء و طالبات زیر تعلیم، خواتین کی تعداد 38٪ ہے۔ [[حبیب اللہ حبیب]] چانسلر اور ہادی ہدیتی وائس چانسلر ہیں۔جامعہہیں۔ جامعہ کابل کو ایک بین الاقوامی معیار کی معیاری تحقیقی ادرہادارہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
==کتب خانہ==
1992ء کے اعداد و شمار کے مطابق کتب خانے میں 2 لاکھ کتب، 5 ہزار مسودات، 3 ہزار نادر کتب، جرائد، تصاویر اور خطاطی کے نمونے ہیں۔ خانہ جنگی کے دوران، بہت سے مواد تباہ ہوا، گم ہوا اور بازار میں بیچ دیا گیا۔<ref>[http://www.worlib.org/vol08no2/rahin_v8n2.shtml The Situation of Kabul University Library: Its Past and Present] {{WebCite|http://www.webcitation.org/62yfxZsS3}}</ref> یہ افغانستان کے قومی کتب خانے کے طور پر خدمات فاہم کرتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[افغانستانیافغانی جامعات کی فہرست]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{افغانستانیافغانی جامعات}}
==بیرونی روابط==
{{Commons category|Kabul University}}