"تبادلۂ خیال:افغانستانی جامعات کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
--[[صارف:عثمان منصور انصاري|عثمان منصور انصاري]] ([[تبادلۂ خیال صارف:عثمان منصور انصاري|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/عثمان منصور انصاري|شراکتیں]]) 18:50, 25 مئی 2015 ([[UTC|م ع و]])
:آپ واحد کا قاعدہ بیان کر رہے ہیں۔ اردو میں افغان سے مراد افغانستان کا رہنے والا ہے، افغانی جامعات اس لغے مناسب نہيں کیوں کہ اردو میں پورا افغانستان کا لفظ رائج ہے تو افغانستان سے افغانستانی ہی بنتا ہے، کس ملک یہ شہر کی جامعہ ہے یہ اردو میں پہلے آتا ہے، جیسے پاکستانی جامعات (پاکستان کی جامعات، اس کو جامعات پاکستانی، یا جامعات پاکستان کی فہرست سے مفہوم مبہم ہو جائے گا۔آپ افغانی جامعات سے یا جو بھی نام ہونا چاہیے اس سے رجوع مکرر بنا سکتے ہیں، بنا پوچھے اور وجہ بتائے، مگر عنوان کو منتقل کرنے سے پہلے رائے دینا مناسب ہے--«[[ملف:User-rollbacker-admin.gif|20px||link=]] [[صارف:Obaid Raza|عبید رضا ]]» 18:57, 25 مئی 2015 ([[UTC|م ع و]])

ضروری نهی که آب سب کو پاکستاني کي ناپ تول پر وزن کرے۔ پاکستان کی حساب سے تو پاکی جامعات نهی لک سکتے۔ مجبورا پورا نام (پاکستانی جامعات) لہکنا ہوگا۔
سعودی عربستان کے لیے آپ کیا لکهنا پسند کرونگے؟
سعودی جامعات یا سعودی عربستانی جامعات؟
ٹیک اسی طرح افغانی جامعات یا افغان جامعات۔
آپ نے کہا کہ میں واحد کا قاعدہ بیان کر رہا ہو۔ ٹیک: ہم سب افغان افغانستانی ہے؟؟؟ یا ۔ میں افغان ہم۔ کون سا ٹیک ہے!؟

واضح رهے که آپ لوگو کو، تو ابهی تک یه لگ رهاتا کہ قابلی پلاؤ (کابلي) کابل سے لیاگیا ہے۔ :) هوسکتا ہے آپکا افغانستانی بهي اسی ضمرے میں آتا هو!؟ :p

انشائی غلطیو کے لیے معافی۔
--[[صارف:عثمان منصور انصاري|عثمان منصور انصاري]] ([[تبادلۂ خیال صارف:عثمان منصور انصاري|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/عثمان منصور انصاري|شراکتیں]]) 19:18, 25 مئی 2015 ([[UTC|م ع و]])
واپس "افغانستانی جامعات کی فہرست" پر