"تقی الدین مقریزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف List of Muslim historians > مسلم مؤرخین
سطر 37:
 
==زندگی==
مقریزی قاہرہ میں پیدا ہوئے اورزندگی کا زیادہ تر حصہ مصر میں ہی گذارا<ref name=makrizi/>، یہاں انہوں نے حنفی مذہب کی تعلیم حاصل کی، اس کے بعد شافعی اور پھر ظاہری [[مکتب فکر]] کی تعلیم حاصل کی۔
 
==تصانیف==
مقریزی نے سینکڑوں تصانیف لکھی۔ اہم تصانیف میں مقافا ہے، یہ مصری شخصیات کے بارے میں [[حروف تہجی]] سے ترتیب دیا ہوا انسائیکلو پیڈیا ہے۔ اس کی 16 جلدیں ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ مکمل ہو کر 80 جلدوں میں ہوتا۔
 
==مزید دیکھیں==
سطر 75:
[[زمرہ:1442ء کی وفیات]]
[[زمرہ:قاہرہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]