حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفحہ صارف سےگفتگو کے قطعے تبادلہ خیال پر کیے
سطر 299:
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو [[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|میرے منتظم]] سے رابطہ کریں۔

--[[صارف:Irfan-bot|عرفان روبہ]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Irfan-bot|تبادلۂ خیال]]) 16:05, 4 فروری 2014 ([[UTC|م ع و]])

بھائی صاحب آپ برائے مہربانی نوازش فرما کر اپنا ای میل پتہ عنایت فرمائیے۔ مجھے وکیپیڈیا کے بارے میں کچھ مدد طلب کرنا ہے خاص کر فانٹ کے معاملے پر کچھ تبادلہ خیال کرنا ہے۔ میں انگریزی وکیپیڈیا پر تو باقاعدگی سے لکھتا ہوں۔ مگر اردو میں اتہائی شدید خواش کہ باوجود کچھ فانٹ وغیرہ اور دوسرے تیکنیکی مسائل کے باعث لکھ نہیں پاتا۔ اگر ابتدائی طور پر کوئی ذرا سی مدد کردے تو میں احسان مند رہوں گا۔ مختصر۱ً یہ کہ کیا فانٹ کو جمیل نوری نستعلیق نہیں کرسکتے ڈیفالٹ؟ یا وہ نہیں تو کم سے کم علوی نستعلیق۔ مگر موجودہ فانٹ دِل کو کچھ بھاتا نہیں ہے۔ اِس کے علاوہ اِس سے بھی بڑا مسئلہ text field کے فانٹ کا ہے جس کو پڑھنا اور لکھنا دردِ سر ہے۔ ابھی لکھتے ہوئے بھی اچھی خاصی کوفت ہورہی ہے۔ میرا پتہ hundred_or_zer@hotmail.com

==Translation==
Hello! can you please create this article [[Selena]] on this wiki? please and thank you! ([[:en:Selena]], the English version). [[صارف:AJona1992|AJona1992]] 17:55, 14 جولا‎ئی 2010 (UTC)

xx
*اگر آپ اپنے ڈیفالٹ فانٹ کو تاہوما یا ایریل یونی کوڈ ایم ایس (مائیکرو سافٹ ورڈ ۲۰۰۰ یا جدید) کے ساتھ دوسرا والا فانٹ نصب ہو جاتا ہے۔ لکھنے پڑھنے میں ایریل سے بہت بہتر ہے--[[صارف:قیصرانی|قیصرانی]] 14:48, 28 جنوری 2011 (UTC)

==دیر سے جواب==
پہلے تو اتنی دیر سے جواب دینے کے لئے معذرت خواہ ہوں. مینے آپکی بات پڑھی اور کافی حد تک اس سے اتفاق بھی رکھتا ہوں. یا یہ که لیجئے کے جن بیماریوں کا آپ ذکر کر رہیں ہیں میں خود بھی انکا شکار ہوں. مجھے خود کو نسخ بھدہ لگتا ہے. نستعلیق کی خوبصورتی نسخ میں کہاں؟ لیکن میں یہ ماننے کو ہرگز راضی نہیں کے کسی بھی صورت میں علم کی رسم چلانا ناممکن ہو گیا ہو. انگریزی وکیپیڈیا پر بھی میری یہی کوشش رہتی ہے کے کسی بھی صحفے کو آسانی سے سمجھا جا سکے. میں یہ نہیں که رہا کے اردو کے الفاظ نہ لکھے جایں - صرف اتنا که رہا ہوں کے انکے ساتھ ساتھ اگر انگریزی کے الفاظ عام ہو چکے ہوں تو انکا بھی استمعال کیا جاے. ہر انسان کا اپنی مادری زبان کے ساتھ ایک قدرتی لگاؤ ہوتا ہے - اردو بولنے والوں کے لئے راستہ آسان ہوگا تو وو ضرور پڑھیںگے بھی اور لکھیںگے بھی. ہمیں پستہ سوچ اور احساسات کو دل و دماغ سے نکال کے دور پرے کر دینا چاہیے. اپنی طرف سے مجھ سے جو بھی بن پڑیگا میں ضرور کرونگا. --[[صارف:Hunnjazal|Hunnjazal]] 06:40, 25 مارچ 2011 (UTC)

==راہنمائ==
کاغزی سکہ کو امیدوار برائے منتخب مقالہ بنانے کا شکریہ۔ آپ کی راہنمائ کی ضرورت ہے کہ کیا تبدیلیاں ہونی چاہیں۔ [[صارف:Shahab|Shahab]] 10:11, 14 جولا‎ئی 2011 (UTC)

==خشونت سنگھ==
براہ کرم مجھے بتایئے کہ کیسے http://commons.wikimedia.org/wiki/File:KhushwantSinghAutograph_Urdu.jpg کو http://ur.wikipedia.org/wiki/خشونت_سنگھ میں شامل کیا جا سکتا ہے. خود کرکے بتلا دیں تو نوازش ہوگی. [[صارف:Hindustanilanguage|Hindustanilanguage]] 09:57, 6 اگست 2011 (UTC)

==لتا منگیشکر ==
لتا منگیشکرکی دستخط متعلقہ مضمون میں شامل کیجئے. دستخط آپکو یہاں ملیگیhttp://commons.wikimedia.org/wiki/File:LataMangeshkar.jpg.[[صارف:Hindustanilanguage|Hindustanilanguage]] 10:21, 6 اگست 2011 (UTC)

==سبو لکشمی==
اسی طرح : http://commons.wikimedia.org/wiki/File:M._S._Subbulakshmi.jpg

==مخدوم محی الدین==
http://commons.wikimedia.org/wiki/File:MaqdoomMohiuddin.jpg

==رہنمائی کا شکریہ==
آپکی رہنمائی کے لئے میں آپ سے تھ دل سے شکریہ کہنا چاہونگا . [[صارف:Hindustanilanguage|Hindustanilanguage]] 08:03, 9 اگست 2011 (UTC)

==توجہ درکار==
السلام علیکم، [[تبادلۂ_خیال_منصوبہ:منتظمین#مامور اداری (bureacrat)|منتظمین کے صفحہ کے تبادلہ خیال کی اس سرخی پر]] آپ کی توجہ درکار ہے۔--[[صارف:ساجد امجد ساجد|ساجد امجد ساجد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:ساجد امجد ساجد|تبادلۂ خیال]]) 13:05, 23 ستمبر 2012 (UTC)

* آپکی رائے [[منصوبہ:Check user|یہاں]] درکار ہے۔ --[[صارف:Tahir mq|Tahir mq]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq|تبادلۂ خیال]]) 09:23, 9 اکتوبر 2012 (UTC)

==Article requests in Urdu==
Hi! Do you do article requests? There are some articles I would like to see written in Urdu. Thank you
[[صارف:WhisperToMe|WhisperToMe]] ([[تبادلۂ خیال صارف:WhisperToMe|تبادلۂ خیال]]) 02:25, 12 اکتوبر 2012 (UTC)

== شعیب بھائی - درخواست نظر ثانی ==
آپکی رائے [[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب#ہم شعیب بھائی کو ان کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کرتے ہیں۔|یہاں]] درکار ہے۔ --[[صارف:Tahir mq|طاھر محمود]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq|تبادلۂ خیال]]) 06:37, 26 مارچ 2013 ([[UTC|م ع و]])

== زر کاغذ ==
آپکے لیے [[تبادلۂ خیال:زرکاغذ#سکے|یہاں]] ایک پیغام ہے۔ --[[صارف:Tahir mq|طاھر محمود]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq|تبادلۂ خیال]]) 05:38, 26 مئی 2013 ([[UTC|م ع و]])

== صبر کریں!! ==
ٌْ[http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82_%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84_%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81:%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%B4%D8%B9%DB%8C%D8%A8] [[تبادلۂ_خیال_صارف:Faizan|فیضان]] 14:45, 30 مئی 2013 ([[UTC|م ع و]])
: براہِ کرم میری بکواس بھی سُن لیں! [[تبادلۂ_خیال_صارف:Faizan|فیضان]] 15:14, 30 مئی 2013 ([[UTC|م ع و]])

==محبت نامہ==
محترم آپ کا درج ذیل محبت نامہ پڑھا۔

Urdu wikipedia was created 10 years ago but to date there are only 25K articles. The reason is easy to understand. Most of the writers in Urdu on the web have been of religious bent espousing their particular sectarian creed and hate message. Many a times these "religious nuts" have tried to take over control of the ur.wikipedia. But user:urdutext and some other older admins had prevented that. But the takeover attempts have been becoming more sophisticated in recent years. The present campaign against user:urdutext was spearheaded by a religious fanatic (see his articles on his father's religious ideology on ur.wikipedia) in which he skillfully garnered support of others who had a longstanding dispute over Urdu nomenclature in scientific articles.

*محترم کیا آپ ان میں سے کسی بھی الزام کو ثابت کر سکتے ہیں؟
*محترم کیا آپ نے یہ لکھ کر اپنے اوپر لگے الزامات کی تصدیق نہیں کی کہ آپ ذاتی الزامات لگاتے ہیں؟
*محترم آپ کو [[سانچہ:اسفار کتاب مقدس]] کے مضامین کو ضرور ذہن میں رکھنا چاہیے تھا۔ ان کو پڑھنے کے بعد بھی اگر آپ مذہبی انتہا پسندی کا الزام لگاتے ہیں تو زیادتی کرتے ہیں۔ 10 سال سے اردو وکی پیڈیا پر عیسائیت کے حوالے سے کسی نے ایسے مضمون لکھے؟ اب جو مسلمان ہو کر بھی غیر مسلم شخصیات اور کتابوں پر مضامین لکھ رہا ہے اس پر آپ کیسے اس طرح کا الزام لگا سکتے ہیں۔
*اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اُس نے مجھے ایک دین کی سمجھ رکھنے والے شخص کے گھر پیدا کیا۔ اب میرے والد صاحب، صاحب کتاب بھی ہیں ۔ میں نے اسی وجہ سے اُن کے متعلق زیادہ نہیں لکھا کہ نہ اب تک اُن کی کتاب کا صفحہ بنایا تھا کہ کوئی یو ں نہ کہے کہ اردو وکی پیڈیا کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے، مگر اس کے باوجود بھی آپ نے وہی الزام لگایا جس سے بچنے کی کوشش کر رہا تھا۔چند مضامین میں اُن کے حوالے ضرور دئیے ہیں مگر وہ کسی پر زبردستی نہیں تھوپے معلومات میں اضافہ کے لیے ہیں ، قارئین پڑھ کر خود فیصلہ کر سکتے ہیں۔
*اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اُس نے مجھے بھی تھوڑی سی دین کی سمجھ دی۔ میں راہ پر ہوں یا گمراہ ، اس کا فیصلہ اللہ تعالیٰ کی کریں گے۔ میں خود بھی مضامین لکھتا ہوں۔ میرے لکھے ہوئے مضامین آپ کو انٹرنیٹ پر کئی جگہ مل جائیں گے، مگر اپنے لکھے ہوئے صرف ایک مضمون کوبطور حوالہ میں نے [[ورقہ بن نوفل]] کے صفحے پر دیا ہے۔ باقی کسی مضمون کا حوالہ کہیں نہیں ہے۔
چھوڑیے محترم، بس کریں ، غصہ تھوک دیں۔ پچھلی باتیں چھوڑ کر آگے بڑھتے ہیں اور اپنے اس اردو وکی پیڈیا کو آگے بڑھاتے ہیں۔[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]]) 11:52, 29 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])