"دعوت اسلامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
|formation = 1981
|type = اسلامی اصلاحی تحریک
|headquarters = [[کراچی]],، [[پاکستان]]
|Leader = [[محمد الیاس قادری]]
|location = محلہ سودا گران، پرانی سبزی منڈی، کراچی
سطر 15:
 
'''دعوتِ اسلامی''' تبلیغِ [[قرآن]] و [[سنت]] کی ایک عالمگیر ، غیر سیاسی اور پُر امن تحریک ہے۔ <ref>http://www.youtube.com/watch?v=Qkge-ipE0CM</ref> دعوتِ اسلامی کی بنیاد مولانا [[محمد الیاس قادری]] نے [[1981ء]] میں رکھی۔ <ref>http://www.123muslim.com/islamic-articles/1582-introduction-dawat-e-islami-must-read.html</ref> تا حال دعوتِ اسلامی کا پیغام [[دنیا]] کے کم و بیش 200 ممالک میں پہنچ چکا ہے۔ <ref>http://websites.dawateislami.net/html/index1.php?page=1&department=Dawateislami</ref> دعوتِ اسلامی 92 سے زائد شعبہ جات <ref>http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:onlineRead_26.2.1</ref> میں دین کی خدمات سرانجام دے رہی ہے۔
 
 
 
== آغاز ==
 
 
اہلسنت کی تبلیغی تحریک قائم کرنے کے لیے [[علامہ ارشد القادری]] ، [[مولانا شاہ احمد نورانی]]، علامہ سید [[احمد سعید کاظمی]] اور دیگر بزرگوں نے 1981ء میں کراچی میں مولانا شاہ احمد نورانی کی رہائش گاہ پر ایک اجلاس میں اس کی ضرورت کو اجاگر کیا۔ وہاں [[مفتی وقارالدین]] بھی موجود تھے جن کے ذمے یہ کام لگایا گیا۔ انہوں نے اپنے شاگرد مولانا [[محمد الیاس قادری]] کا نام تجویز کیا جو پہلے سے ہی اس طرح کا کام کر رہے تھے۔ اب وہ اس مشن کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔
 
سطر 36 ⟵ 32:
 
== جدید ذرائع ابلاغ ==
{{اصل مضمون|مدنی چینل}}
 
دعوت اسلامی کا اپنا ذرائع ابلاغ کا ایک وسیحوسیع نظام ے ۔ہے۔ دعوت اسلامی نے [[1996]] میں ہی اپنی [[ویب ساہیٹ]] بنا لی تھی، جو [[اردو]] میں پہلی اسلامی ویب ساہیٹ ے۔ 2009 [[مدنی چینل]] کے نام سے ٹی وی چینل شروع کیا ہے ، جس پر [[اردو]]، [[عربی]] ، [[انگریزی]] ، [[بنگلہ]] ، [[ہندی]] وغیرہ میں دینی نشریات ہوتی ہیں۔ یہ دنیاپاکستان کا پہلا چینل ہے جو موسیقی اور اشتہارات نہيں ‏دیکھاتا‎ ‎۔‎‏دیکھاتا‎۔‎ ‎یہ چینل دنیا کی ‏5‎ ‎سیٹلائٹس سے نشر ہوتا ہے.ہے۔ ‏‎<ref>http://www.madanichannel.com/</ref>
 
== تعلیمی ادارے ==
{{اصل مضمون|مدرسۃ المدینہ|فیضان مدینہ}}
 
دعوت اسلامی نے فیضان مدینہ، مدرسۃ المدینہ، دارلمدینہ اور جامعۃ المدینہ جیسے ناموں سے دنیا بھر میں سیکنڑوں دینی اور عصری تعلیم و تربیت کے لیے ادارے قائم کیے ہیں۔ جلد ہی [[اسلام آباد]] میں [[دارلمدینہ]] کے نام سے ایک یونی ورسٹی کا قیام کیا جا رہا ہے، جس کو منظور کرا لیا گیا ہے۔مدرسۃ المدینہ آن لائن کا بھی سلسلہ ہے جسکے تحت انٹرنیٹ کے ذریعے قرآن کی مفت تعلیم دی جاتی ہے.
 
== نشر و اشاعت ==
{{اصل مضمون|مکتبۃ المدینہ}}
 
دعوت اسلامی کے اشاعتی ادارے کا نام [[مکتبۃ المدینہ]] ہے۔ جس سے کتب و رسائل شائع کیے جاتے ہیں۔ مکتبة المدینہ سے شائع ہونے والی مختلف کتب و رسائل کے جدا جدا زبانوں میں تراجِم کر کے اسے دنیا کے کئی ممالِک میں بھیجنے کی ترکیب کی جاتی ہے ۔ اس وقت دنیا کی 34 سے زائد زبانوں میں تراجِم ہو رہے ہیں : (1)عربی(2) فارسی (3)انگریزی(4) فرانسیسی (5)سواہلی(6) تامِل (7) سنگلا (8) چائنیز (9) ھندی (10)گجراتی (11)کریول (12) جرمن (13) اسپینش (14)رشین (15) بنگلہ (16) ھائوسا (17) پشتو (18)ڈینش وغیرہ <ref>http://www.dawateislami.pk/books/bookslibrary.do#!section:books_..all.0.1.0.0.0.0.0.16.0.0.0.0.1</ref>
 
سطر 50 ⟵ 46:
 
دعوت اسلامی نے معاشرے میں اصلاحی اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا پاکستان میں آنے والے [[2008]] میں آنے والے ہولناک زلزلے، [[2010]] میں سیلاب کی ہر طرح سے مدد کی گی۔ جیل خانوں میں بھی تبلیغ کا کام کررہے ہیں۔ جیل خانوں میں ‌قرآن پاک کا حفظ و ناظرہ کی تعلیم، [[کنزلایمان]] کی تقسیم، محافل زکر و [[نعت]] ، جب کے [[کراچی]] کی [[سینڑل جیل]] میں جامعہ کا بھی قیام عمل میں لایا گیا ے۔ اس کے علاوہ [[گونگے]]، [[بہرے]]، [[نابینا]]، افراد کے لیے بھی ایک الگ شعبہ قائم ہیں، جس کی وجہ سے [[ڈاکٹر]] حضرات اور ایسے افراد کے والدین، دعوت اسلامی کی بہت تعریف کرتے ہیں۔
== مزید دیکھیے ==
* [[محمد الیاس قادری]]
* [[مدنی چینل]]
* [[فیضان سنت (کتاب)|فیضان سنت]]
* [[عطاری]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
==کتابیات==
سطر 64 ⟵ 68:
* [http://www.ameer-e-ahlesunnat.net مولانا الیاس قادری صاحب کی ویب سائیٹ]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{دعوت اسلامی|state=collapsed}}