"جزو ملحقہ بین اتصال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
}}
جزو ملحقہ بین اتصال کو انگریزی زبان میں Peripheral Component Interconnect کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور اسکا اختصار [[اوائل کلمات]] کی رو PCI بنا دیا جاتا ہے۔ [[اردو]] میں بھی اگر اسکے نام کی طوالت سے بچنے کی خاطر اسے مختصر طور پر اوائل کلمات کی مدد سے جمب کہہ دیا جاۓ تو بیجا نا ہوگا۔ جمب یا PCI سے مراد ایک ایسی [[شمارندی]] [[اختراع]] کی ہوتی ہے کہ جسکو شماندے سے ملحقہ اختراعات (peripheral devices) کو شمارندے کے [[تختۂ ام|تختۂ ام (motherboard)]] سے جوڑنے یا اتصال کرنے کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے اور اسکی اسی خصوصیت کی وجہ سے اسکا شمار [[حافلہ (شمارندہ کاری)|شمارندی حافلہ (computer bus)]] میں کرتے ہیں۔
{|style="float: right; clear: right; margin:0 0 0.4em 1em;"
{{سانچہ:وصل}}
|-
| {{سانچہ:وصل}}
|}
جزو ملحقہ بین اتصال کا مکمل نام ، انگریزی میں بھی اور اردو میں بھی فی الحقیت دو علیحدہ علیحدہ الفاظ کا مرکب لفظ ہے یعنی 1- جزو ملحقہ اور 2- بین اتصال
* [[جزو ملحقہ|جزو ملحقہ (peripheral component)]] --- جو کہ اصل میں [[جزو ملحقہ|شمارندی ملحقات]] یا [[جزو ملحقہ|computer peripherals]] ہی کے لیۓ اختیار کی جانے والی ایک اصطلاح ہے۔