"حزقی ایل" کے نسخوں کے درمیان فرق

31 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
درستگی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(درستگی)
'''حزقی ایل''' یا '''حزقیال''' [[عبرانی]] زبان میںکا لفظ ہے اسجس کے معنی ہیں '''خدا کا زور'''۔ <br />
 
[[اسیری دور]] کے ایک [[کاہن]] تھے جو [[عہد نامہ قدیم]] کے مطابق ایک نبی تھے اور [[یرمیاہ]] اور [[دانی ایل]] (دانیال) [[نبی]] کے ہمعصر تھے۔ <ref>(کتاب) حزقی ایل، 1:1، 15:3</ref> یہ اسیری سے پہلے [[یہودیہ]] میں پلے بڑھے اور [[597]]ق-م میں [[بخت نصر]] کے دور میں [[قیدی]] بنا کر [[بابل]] لائے گئے۔<ref>قاموس الکتاب، صفحہ 322</ref>اسیری کے پانچویں سال ان کو نبوت ملی۔<ref>حزقی ایل، 3:1</ref>
==حیات==
یہ [[اسیری دور]] کے ایک [[کاہن]] تھے جو [[عہد نامہ قدیم]] کے مطابق ایک نبی تھے اور [[یرمیاہ]] اور [[دانی ایل]] (دانیال) [[نبی]] کے ہمعصر تھے۔ <ref>(کتاب) حزقی ایل، 1:1، 15:3</ref> یہ اسیری سے پہلے [[یہودیہ]] میں پلے بڑھے اور [[597]]ق-م میں [[بخت نصر]] کے دور میں [[قیدی]] بنا کر [[بابل]] لائے گئے۔<ref>قاموس الکتاب، صفحہ 322</ref>اسیری کے پانچویں سال ان کو نبوت ملی۔<ref>حزقی ایل، 3:1</ref>
 
 
36,000

ترامیم