"2014ء سرمائی اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Sochi > سوچی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
}}
{{2014 Winter Olympics}}
<big>اولمپکس 2014 موسمِ سرما</big> سرکاری طور پر <big> XXII موسمِ سرما اولمپکس</big> کے نام سے جانے جاتے ہیں جبکہ عمومی طور پر انہیں <big>سو چی 2014 ( Sochi 2014</big> کہا جاتا ہے۔ سرمائی اولمپکس چار سال بعد ایک دفعہ ہوتے ہیں۔ اس دفعہ یہ [[روس]] کے سوچی میں منعقد ہوئے۔-7 فروری 2014 سے شروع ہونے والے یہ اولمپکس 23 فروری 2014 کو ختم ہوئے- ان اولمپکس کے انعقاد کیلئے روس کے شہر سو چی کو 2007 میں ہی چن لیا گیا تھا- 1991ء میں سو ویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد یہ روس میں منعقد ہونے والے پہلے اولمپکس تھے- اس سے قبل 1980 کے موسمِ گرما اولمپکس کا میزبان سو ویت یونین تھا- ان اولمپکس کیلئے 12 بلین امریکی ڈالرز کی رقم مختص کی گئی تھی جو نا کافی ثابت ہوئی اور تجاوز کر کے 51 بلین تک پہنچ گئی - یہ رقم 2008 میں چین کے شہر بیجنگ میں منعقد ہونے والے موسمِ گرما اولمپکس کی رقم (44 بلین امریکی ڈالرز) سے بھی تجاوز کر گئی جو کہ تاریخ کے مہنگے ترین اولمپکس تھے- <br />
سرمائی اولمپکس 2014 یا XXII سرمائی اولمپکس کھیل یا 22ویں سرمائی اولمپکس کھیلوں کے عالمی طور پر بڑے مقابلوں میں سے ایک ہیں۔ سرمائی اولمپکس چار سال بعد ایک دفعہ ہوتے ہیں۔ اس دفعہ یہ [[روس]] کے سوچی میں منعقد ہوئے۔ یہ 7 سے 23 فروری تک جاری رہیں گے۔
اس اولمپکس میں کل 98 مختلف مقابلے ہوئے-
==بولی لگانے کا عمل==
[[سوچی]] کو 4 جولائی 2007 کو ہی “انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی “ ( آئی - او - سی ) کے ایک سو انیس ویں سیشن میں ان اولمپکس کیلئے چن لیا گیا تھا - 1980 کے مو سمِ گرما کے اولمپکس کے بعد( جن کی میزبانی سو ویت یونین نے کی تھی) یہ روس میں منعقد ہو نے والے پہلے اولمپکس تھے-
{| class="wikitable sortable"
|-
!! انتخا بات برائے میزبان شہر برائے اولمپکس 2014
|-
! نمبر شمار !! شہر !! ملک !! پہلا راؤنڈ !! دوسرا راؤنڈ
|-
| 1 ||سوچی || روس || 34 || 51
|-
| 2 || پیونگ چانگ ( انگریزی:Pyeongchang) || جنوبی کوریا || 36 || 47
|-
| 3 || سالز برگ || آسٹریا || 25|| -
|-
 
|}
 
=== شریک قومی اولمپک کمیٹیز ===
اس دفعہ ریکارڈ 88 ممالک مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔<ref>{{cite news |title=Record 88 nations to participate in Winter Games |url=http://globalnews.ca/news/1123578/record-88-nations-to-participate-in-winter-games/ |newspaper=[[Global News]] |location=[[سوچی]], [[روس]] |agency=Associated Press |date=2 February 2014 |accessdate=2 February 2014 }}</ref> ۔ جبکہ 2010 کے سرمائی اولمپکس میں 82 ممالک نے حصہ لیا تھا۔
 
[[File:2014 Winter Olympics Participants.png|thumb|center|600px|
2014 کے [[سوچی]] سرمائی اولمپکس میں شامل ملک.]]