"سوانح" کے نسخوں کے درمیان فرق

کسی کی احوال زندگی کی تحریری دستاویز
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: =سوانح حیات= کسی شخصیت کے متعلق اسکی زندگی کے بارہ میں تمام روداد کو یکجا کرکے مرتب کرنا اسکی سوانح...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 04:11، 4 جون 2015ء

سوانح حیات

کسی شخصیت کے متعلق اسکی زندگی کے بارہ میں تمام روداد کو یکجا کرکے مرتب کرنا اسکی سوانح حیات کہلاتی ہے۔

پسندیدہ شخصیت

سوانح حیات کسی کے متعلق مرتب کی جاسکتی ہے جس میں پسندیدہ شخصیات بھی ہوسکتی ہیں۔ ان میں مذہبی اور روحانی شخصیات کو ذیادہ اہمیت حاصل ہے۔