"ایوان زیریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

189 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(نیا صفحہ: '''ایوانِ زیریں''' اکثر ان پالیمانی جمہوری ممالک میں دو ایوانوں میں سے ایک ہے۔ ہر ملک ج...)
 
[[ملف:National assembly of pakistan.jpg|300px|تصغیر|پاکستان کا ایوانِ زیریں [[قومی اسمبلی پاکستان|قومی اسمبلی]] کہلاتا ہے۔]]
'''ایوانِ زیریں''' اکثر ان پالیمانی جمہوری ممالک میں [[دو ایوانیت|دو ایوانوں]] میں سے ایک ہے۔ ہر ملک جس میں ایوان زیریں موجود ہو اس ایوان زیریں کا اپنا خاص نام ہوتا ہے جیسے پاکستان کی ایوان زیریں کو [[قومی اسمبلی پاکستان|قومی اسمبلی]] کہتے ہیں،آسٹریلیا میں ایوان زیریں کو ہاوس آف ریپرزینٹیٹو (House of representative) کہتے ہیں،افغانستان میں اسے [[ولسی جرگہ]] کہتے ہیں اسی طرح ہر ملک کے ایوان زیریں کا اپنا ایک نام ہوتا ہے۔