"سیاست پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{سیاست پاکستان}} پاکستان میں سیاست آئین پاکستان کےدائرے میں رہ کر ہی کیا جاسکتا ہے۔بلکہ حقیقت ی...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 23:34، 4 جون 2015ء

پاکستان میں سیاست آئین پاکستان کےدائرے میں رہ کر ہی کیا جاسکتا ہے۔بلکہ حقیقت یہ ہے کہ آئین پاکستان نے ہی سیاست کو قائم کیا ہے ۔آئین پاکستان نے پاکستان کو واضح طور پر ایک قومی ریاست قرار دیا ہے۔ پاکستان کا نظام پارلیمانی جمہوری نظام ہے جس کا آئینی نام اسلامی جموریہِ پاکستان ہے۔