"سیاست پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(نیا صفحہ: {{سیاست پاکستان}} پاکستان میں سیاست آئین پاکستان کےدائرے میں رہ کر ہی کیا جاسکتا ہے۔بلکہ حقیقت ی...)
 
 
پاکستان میں سیاست [[آئین پاکستان]] کےدائرے میں رہ کر ہی کیا جاسکتا ہے۔بلکہ حقیقت یہ ہے کہ [[آئین پاکستان]] نے ہی سیاست کو قائم کیا ہے ۔آئین پاکستان نے پاکستان کو واضح طور پر ایک [[قومی ریاست]] قرار دیا ہے۔ پاکستان کا نظام [[پارلیمانی جمہوریت|پارلیمانی جمہوری نظام]] ہے جس کا آئینی نام اسلامی جموریہِ پاکستان ہے۔
 
[[زمرہ:حکومت پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستانی سیاست]]