"صوبائی حکومت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''صوبائی حکومت''' اس [[حکومت]] کو کہا جاتا ہے جس کا اختیار اور اثر رسوخ صرف ایک [[صوبہ|صوبے]] تک یا ایک صوبے میں ہوتا ہے۔دوسرے الفاظ میں ہم اسے حکومت کا دوسراں درجہ کہہ سکتے ہیں،پہلا درجہ وفاق اور دوسراں صوبائی۔صوبائی حکومت [[وفاق|وفاقی حکومت]] کے بعد آتا ہے، وفاقی حکومت پورے ملک پر ہوتا ہے جبکہ صوبائی حکومت صرف صوبے میں ہوتا ہے۔
==پاکستان میں==
{{اصل مضمون|پاکستان کی صوبائی حکومتیں}}
پاکستان میں چھ صوبائی /علاقائی حکومتیں ہیں جو بلوچستان،سندھ،پنجاب،خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے حکومتیں ہیں۔