"چراغ حسن حسرت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
|nationality =[[پاکستان|پاکستانی]]
|occupation =مزاح نگار
|eath_dateeath_dateD = {{Death date and age|df=yes| 1955|||1904||d}}
}}
چراغ حسن حسرت 1904ء میں بمقام پونچھ (کشمیر) میں پیداہوئے۔ حصول تعلیم کے بعد انہوں نے کلکتہ میں اخبار نویسی کا کام شروع کیا اور اخبار (نئی دنیا) کے ذریعہ ایک مزاح نگار کی حیثیت سے مشہور ہوئے۔ اس کے بعد لاہور آگئے اور اخبار (زمیندار) ، (شہباز)، اور (امروز) میں سند باد جہازی کے نام سے مزاحیہ کالم لکھتے رہے۔وہ اپنے کالموں میں کولمبس اور سند باد جہازی کا قلمی نام بھی استعمال کرتے رہے۔<br />