"آیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
یہ[[سورۃ]][[بقرہ]]کی آیت 255 ہے جو آیت الکرسی کے نام سے جانی جاتی ہے۔ یہ نام خود نبی {{درود}} نے اس آیت کو دیاہے اور شروع سے ہی مسلمان اس کو اس نام سے پکارتے آئے ہیں۔ اس کے فضاہل [[حدیث]]میں وارد ہوئے ہیں۔
===آیت مباہلہ===
*({{اصل مضمون کے لیے دیکھیں([[|مباہلہ]]) }}
 
سورۃ [[سورۃ آل عمران]] کی آیت 61 کو مفسرین آیت [[مباہلہ]] کہتے ہیں۔جس میں [[نجران]] کے عیساہیوں کے ساتھ نبی {{درود}} کو مباہلہ کرنے کا کہا گيا۔ مگر عیسائی ڈر گئے اور مباہلہ نہ کیا۔{{اقتباس|پھر اے حبیب! تمہارے پاس علم آ جانے کے بعد جو تم سے عیسی کے بارے میں جھگڑا کریں تو تم ان سے فرما دو:آو ہم اپنے بیٹوں کو اور تمہارے بیٹوں کو اور اپنی عورتوں کو اور تمہاری عورتوں کو اور اپنی جانوں کو اور تمہاری جانوں کو (مقابلے میں) بلا لیتے ہیں پھر مباہلہ کرتے ہیں اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ڈالتے ہیں۔}}
(ترجمہترجمہ، [[صراط الجنان فے تفسیر القران]] ، مفتی محمد قاسم)
 
===آیت نور===
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/آیت»