"یہویاقیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 27:
}}
 
مسیحیت اور اسلام کے مطابق حضرت مریم کے والد، لیکن مسیحی ان کا نام یہواقیم (<!-- "وہ جسے [[Tetragrammaton|یہوا]] مقرر کیا ہے اوپر"، --> [[عبرانی زبان|عبرانی]]: יְהוֹיָקִים ''Yəhôyāqîm''، [[یونانی زبان|یونانی]] Ἰωακείμ ''Iōākeím'') بتاتے ہیں اور والدہ مسیح کے والد کا نام عمران ہونے سے انکار کرتے ہیں، ان کے نزدیک یہویاکیم نام تھا۔ اور یہ اعتراض کرتے ہیں کہ قرآن میں حضرت ہارون، و موسا کی بہن مریم کی وجہ سے عمران نام غلطی سے مریم والدہ مسیح کے لیے بھی استعمال کیا گيا ہے۔کیوں کہ قرآن اور بائبل کے مطابق مریم، ہاروں اور موسا [[نبی]] کے والد کا نام بھی عمران تھا (بائبل میں عمرام، جس کا [[معرب]] عمران ہوا ہے)۔