"جبل اخضر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''جبل اخضر''' یا '''الجبل الاخضر'''عمان میں موجودالاخغر پہاڑیوں کا ایک سلسلہ ہے جو تقریبا 300 کلوم...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:16، 8 جون 2015ء

جبل اخضر یا الجبل الاخضرعمان میں موجودالاخغر پہاڑیوں کا ایک سلسلہ ہے جو تقریبا 300 کلومیٹر شمال مشرق سے جنوب مغرب میں پھیلا ہو ا ہے۔ اسےعمان کا خوبصورت ترین علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ اسکا بلند ترین مقامالشمس پہاڑی ہے جسکی بلندی 3000 میٹر ہے جوکہ تمام مشرقی عرب میں سب سے بلند مقام ہے۔