"کلاودیوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 39:
 
== کالیگولا کا قتل ==
[[24 جنوری]]، [[41ء]] کو ایک سازش کے تحت [[کالیگولا]] کو قیل کیا گیا۔ [[کاسیوس کیریا]] کی قیادت میں پريٹری محافظ دستہ کے افسران نے کالیگولا کے قتل میں ملوث تھے۔ اس بات کے شواہد نہیں کہ کلاڈیوس قتل کی سازش میں شریک تھا، تاہم یہ سمجھا جاتا ہے کہ وہ اس سازش سے واقف تھا، خاس کر کے کہ اس نے وقوعہ سے کچھ دیر قبل قتل کے مقام سے چلا گیا تھا۔ <ref>Major (1992)</ref>