"میسالینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

777 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
{{Infobox royalty
| name = والیریا میسالینا<br />Valeria Messalina
| succession = ملکہ [[رومی سلطنت]]
| reign = 24 جنوری 41 – 48
| reign-type = دور
| image = Valeria Messalina.jpg
| imgw = 200px
| spouse = [[کلاڈیوس]]
| issue = [[Claudia Octavia|Claudia Octavia, Empress of Rome]]<br>[[Britannicus|Tiberius Claudius Caesar Britannicus]]
| house = [[Julio-Claudian dynasty|Julio-Claudian]] (by marriage)<br>[[Valerius|''gens'' Valeria]] (by birth)
| father = [[Marcus Valerius Messalla Barbatus]]
| mother = [[Domitia Lepida the Younger]]
| birth_date = 25 جنوری 17 یا 20
| birth_place = [[روم]]، [[رومی سلطنت]]
| death_date = 48 (عمر 31 یا 28)
| death_place = [[روم]]، [[رومی سلطنت]]
|}}
 
'''والیریا میسالینا''' جسے عمومی طور پر '''میسالینا''' (Messalina یا Messallina) کہا جاتا ہے چوتھے [[رومی شہنشاہ]] [[کلاڈیوس]] کی تیسری بیوی تھی۔ میسالینا ایک بااثر عورت تھی جس کی شہرت آزاد جنسی میل ملاپ کے لیے تھی۔ کہا جاتا ہے کہ اس نے اپنے شوہر کے خلاف سازش کی تھی جس کے بے نقاب ہونے پر اسے [[سزائے موت]] دی گئی۔ اس کی بدنام زمانہ شہرت قابل بحث سیاسی تعصب کا نتیجہ ہے۔