"میسالینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

185 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
 
== میسالینا کی شہرت ==
اقتدار میں اس کے اختیار سے میسالینا کی تاریخ بے رحی اور جنسی طور پر غیر تسکین پذیری کے لیے مشہور ہے۔ اس کے شوہر [[کلاڈیوس]] کو آسانی سے اس باتوں آنے والا اور اس کی بے شمار زناکاریوں سے غافل پیش کیا جاتا ہے۔ [[48ء]] میں جب [[کلاڈیوس]] ایک مہم پر گیا تو اس کی غیر موجودگی میں ایک سینیٹر سے شادی بھی کر لی۔ سینٹ میں کئی افراد نے اس کی موت کا حکم جاری کیا، لیکن شہنشاہ اسے ایک موقع اور دینا چاہتا تھا۔ اس کو کمزوری سمجھتے ہوئے ایک سربراہ افسر نے شہنشاہ کی پیٹھ پیچھے میسالینا کی موت کا حکم جاری کر دیا۔ موت کی خبر سننے کے بعد شہنشاہ نے کسی رد عمل کا اظہار نہیں کیا اور صرف ایک پیالا شراب اور لانے کا حکم دیا۔
 
ا
 
[[زمرہ:پہلی صدی کی پیدائشیں]]