"میسالینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

331 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
کثرت جنسی اعمال کے الزامات کو سیاسی دشمنی کا نتیجہ بھی کہا جاتا ہے۔ <ref>Thomas A. J. McGinn, ''Prostitution, Sexuality, and the Law in Ancient Rome'', Oxford University 1998 [http://books.google.co.uk/books?id=tYrwh9ZD_6wC&lpg=PA170&dq=Messalina%20Juvenal&pg=PA170#v=onepage&q=Messalina%20Juvenal&f=false p 170]</ref>
دو واقعات خاص طور پر اس بدنام زمانہ شہرت میں شامل ہیں۔ پہلی جس کا تذکر '''پلینیوس''' نے اپنی کتاب میں کیا ہے جس کے مطابق میسالینا نے ایک تمام رات ایک طوائف سے مقابلہ کیا۔ مقابلہ ۲۴ گھنٹے جاری رہا جسے میسالینا نے 25 ساتھیوں کے سکور کے ساتھ جیت لیا۔ <ref>Online translation, [http://www.perseus.tufts.edu/hopper/text?doc=Perseus%3Atext%3A1999.02.0137%3Abook%3D10 X ch.83]</ref>
اسی طرح شاعر '''جوینال''' نے بیان کیا کہ کس طرح ملکہ خفیہ طور پر '''مونث-بھیڑیا''' کے نام سے قحبہ خانہ میں کام کرتی تھی۔ <ref>[http://www.poetryintranslation.com/PITBR/Latin/JuvenalSatires6.htm#_Toc282858857 Poetry in translation, VI.114-135]</ref>
 
 
 
== حوالہ جات ==