"جماعت انصاف و ترقی (ترکی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33:
| country = ترکی
}}
 
'''جسٹس اینڈ ڈویلمپنٹ پارٹی/جماعت انصاف و ترقی''' ({{lang-tr|Adalet ve Kalkınma Partisi}})، اور ({{انگریزی نام|Justice and Development Party}}) مختصر ترکی '''''اے کے پارٹی''''' یا '''''اے کے پی''''' اور انگریزی میں ''جے ڈی پی'' ترکی کی ایک برسراقتدار [[سیاسی جماعت]] ہے۔ جو [[سماجی قدامت پرستی]] پر مبنی [[سیاست]] کی حامل جماعت ہے۔اس نے [[اسلامیت]] کی روایت سے ترقی کی ہے، لیکن سرکاری طور پر [[قدامت پسند جمہوریت]] کے حق میں اس نظریے کو ترک کر دیا گیا ہے۔<ref>{{cite journal |first=Burhanettin |last=Duran |title=The Justice and Development Party's 'new politics': Steering toward [[conservative]] [[democracy]], a revised Islamic agenda or management of new crises |work=Secular and Islamic politics in Turkey |year=2008 |pages=80 ff}}</ref><ref>{{cite journal |first=Yalçın |last=Akdoğan |authorlink=Yalçın Akdoğan|title=The Meaning of Conservative Democratic Political Identity |work=The Emergence of a New Turkey |year=2006 |pages=49 ff}}</ref> [[2015ء]] کے [[ترکی عام انتخابات 2015ء]] میں اسے اپنی اکثریت کھو دی ہے، مگر اب بھی 550 میں سے 41 ٪ (258)نشستیں ان کے پاس ہیں، اور اس بار [[ترکی]] میں یہ جماعت ایک [[مخلوط حکومت]] بنائے گی۔ یہ ترکی کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔ جماعت کے سربراہ [[وزیر اعظم ترکی]] [[احمد داؤد اوغلو]] ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==