"میسالینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  6 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
|}}
 
'''والیریا میسالینا''' جسے عمومی طور پر '''میسالینا''' (Messalina یا Messallina) کہا جاتا ہے چوتھے [[فہرست شہنشاہان روم|[رومی شہنشاہ]] [[کلاڈیوس]] کی تیسری بیوی تھی۔ میسالینا ایک بااثر عورت تھی جس کی شہرت آزاد جنسی میل ملاپ کے لیے تھی۔ کہا جاتا ہے کہ اس نے اپنے شوہر کے خلاف سازش کی تھی جس کے بے نقاب ہونے پر اسے [[سزائے موت]] دی گئی۔ اس کی بدنام زمانہ شہرت قابل بحث سیاسی تعصب کا نتیجہ ہے۔
 
== میسالینا کی شہرت ==