"حفصہ بنت عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  6 سال پہلے
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م
م
ماں باپ اور شوہر کے ساتھ اسلام قبول کیا ہجرت اپنے پہلے شوہر خنیس بن خذافہ کے ساتھ کی غزوہ بدر میں آپکے شوہر زخمی ہوئے انہی کی وجہ سے شہادت پائی<ref>سیر الصحابہ ،سعید انصاری،جلد6، صفحہ 50، دارالاشاعت کراچی</ref>
==نکاح==
ان کی پہلی شادی [[ خینسخنیس بن خذافہ]] سے ہوئی جو خاندان بنو سہم سے تھے۔<ref>سیر الصحابہ ،سعید انصاری،جلد6، صفحہ 50، دارالاشاعت کراچی</ref> حضرت حفصہ نے ان کے ساتھ [[مدینہ]] ہجرت کی۔ غزوہ بدر میں خینس نے زخم کھائے اور [[مدینہ]] واپس پہنچ کر شہادت پائی۔ 3 ھ میں حضرت حفصہ نبی اکرم کے حبالۂ عقد میں آئیں۔ ان سے کوئی اولاد نہیں ہوئی۔
 
==وفات==