"ضلع بونیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:پاکستان کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
چعرزئ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[تصویر:Khyber Pakhtunkhwa Districts Bonair.svg|300px|thumb|left|صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع بونیر کا محل وقوع]]
 
بونیر[[خیبر پختونخوا]] کا ایک [[ضلع]] ہے۔ اس کو [[1991ء]] میں ضلع کا درجہ ملا جس سے پہلے اس حیثیت [[سوات|ضلع سوات]] کی ایک [[تحصیل]] کی تھی۔ ضلع بونیر چھ سب ڈویژن؛ ڈگر، گدیزئ چغرزئی، گاگرا، چملہ اور طوطالئی پر مشتمل ہے۔ اس ضلع کو ہُنرمند افرادی قوت، خوبصورت قدرتی مناظر، گھنے جنگلات اور معدنی دولت کی وجہ سے ملا کنڈ ڈویژن میں مرکزی حیثّیت حاصل ہے۔یہاں زیادہ تر لوگ پشتو زبان بولتے ہیں۔ علاقہ تعلیم کی کمی اور بہت سی دوسری وجوہات کی وجہ خیبر پختونخوا کے پسماندہ ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔ہے ۔چعرزئ ضلع بونیر کا پسماندہ ڈویژن ہے چعرزئ آدھا ضلع شانگلہ میں واقع ہے شانگڑا ایک گاوں ہے اسے اگے ضلع شانگلہ شروع ہو جاتا ہے شانگلہ چعرزئ کا گاوں کا نام تیتوالان ڈانکول نختروں گڑوگڑائ تورانے وغیرہ وغیرہ
 
 
== شماریات ==