"کیپ ٹاؤن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{شہر
| نام =کیپ ٹاؤن
| طول_البلد = 33.9253
| عرض_البلد = 18.4239
| محل_وقع =
| مقامی_یا_انگریزی_نام =Cape Town (انگریزی) <br /> Kaapstad (افریقان)
| شہر_تصویر =City_Hall,_Cape_Town.jpg
سطر 23 ⟵ 26:
کیپ ٹاؤن کو [[مشرقی افریقہ]]، [[ہندوستان]] اور [[ایشیاء|ایشیا]] کے لیے جانے والے ولندیزی بحری جہازوں کے لیے فراہمئ رسد کے اڈے کے طور پر بنایا گیا تھا۔ [[6 اپریل]] [[1652ء]] کو یہاں نیم صحرائی افریقہ کی پہلی مستقل یورپی نو آبادی بنائی گئی۔ یہ [[جوہانسبرگ]] اور [[ڈربن]] کے ابھرنے تک جنوبی افریقہ کا سب سے بڑا شہر تھا۔
 
[[2001ء]] کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 29 لاکھ ہے اور شہر کا زمینی رقبہ 2499 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] (965 مربع [[میل]]) پر پھیلا ہوا ہے، جو جنوبی افریقہ کے کسی بھی شہر سے زیادہ ہے۔ اتنے بڑے رقبے کی وجہ سے یہاں فی مربع کلومیٹر آبادی صرف 1158 افراد فی مربع کلومیٹر ہے۔
 
== جڑواں شہر ==