"تعادُل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نیا صفحہ: '''کیمیاء''' میں، جب اساس کو تیزاب یا تیزاب کو اساس میں شامل کرلیا جائے تو ایک کیمیائی تعامل و...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 13:28، 13 اگست 2008ء

کیمیاء میں، جب اساس کو تیزاب یا تیزاب کو اساس میں شامل کرلیا جائے تو ایک کیمیائی تعامل واقع ہوجاتا ہے. اِس کیمیائی تعامل کے نتیجے میں یہ دونوں مرکبات ایک دوسرے کے اثر کو زائل (بے اثر) کردیتے ہیں، اِس کیمیائی عمل کو عملِ تعدیل کہاجاتا ہے.

تعدیلی تعاملات کو حرارت زا تعاملات کے زمرے میں رکھا جاتا ہے کیوںکہ دورانِ عمل حرارت خارج ہوتی ہے.

عملِ عام

عموماً، درج ذیل عمل واقع ہوتا ہے:

تیزاب + اساسنمک + پانی